Type Here to Get Search Results !

dosti shayari in urdu 2 line

poetry for best friend in Urdu

dosti shayari in urdu 2 line 

محبت نے دوستی سے پوچھا

🤔

میرے ہوتے ہوئے 🤷‍♀️تمہارا کیا کام

دوستی نے جواب دیا 

میں ان لبوں کی مسکراہٹ ہوں 😊

جن کی آنکھوں میں تم آنسو 😥چھوڑ جاتے ہو

💔


شاخ سے   ٹوٹا   میں   وہ   پتا  ہوں

اپنا   حال  کہوں   میں   بس   اچھا  ہوں

نبض  پھڑکتی   ہے    گویا    زندہ    ہوں

ہوں    ناسور     کوۂی   رستا  رہتا    ہوں   

الله   ہے  سب  کا  میں  بس   تہنا   ہوں 

خوش   رہنا   داۂم   اچھا   چلتا   ہوں



مجھےاس کی دوستی کاغرور رہتا ہے

میرے دوست کوحسن کا فتور رہتا ہے


دشمن تو سبھی میرےشہر میں رہتےہیں

مگر میرا محبوب مجھ سےدوررہتا ہے


میری زندگی کا کوئی کیسا بھی لمحہ ہو

میری ہر سوچ میں اس کا ظہوررہتاہے


میرےمولا نےمجھےبہت بڑادل دیا ہے

غم میں بھی مجھےخوشی کاشعوررہتاہے


یہ جو راتوں کو جاگتےرہتےہو اصغر

تمہارے دل میں کوئی ضروررہتا ہے


انسان پہ ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ

جب اس میں بلا وجہ کی دوستیاں، زبردستی کے تعلقات 


اور غیر ضروری گفتگو کرنے کی 

چاہ ختم ہو جاتی ہے ۔۔


اور وہ تنہائی پسند اور خاموش ہو جاتا ہے 🍂


ہر منفی خیال سے دوستی رکھنے سے معذرت کر لیجیئے اور ہر مثبت خیال کو ہر قیمت پر اپنا دوست بنا لیجیئے ۔۔۔ یقین جانیئے جتنے مثبت خیال آپ کے دوست ہوتے جائیں گے اتنا ہی آپ کا شمار عظیم انسانوں میں ہوتا جائے گا ۔ ۔ ۔ !!!🌱*


ہم  دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑

🌼🌼🌸 

جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔❤💯🌸


پھلو   سے  کرکے دوستی

کانٹوں  سے   گلہ  کیوں

صنم سے جو کی محبت تو

دل 💓 کرے ندامت کیوں

اور  ملنا بچھڑنا   تو مقدار میں

لکھا ہو تا  ہے نہ

کرے پھر۔ زمانے سے کر شکایتیں کیوں


         ہم بحر وفا پہ کشتی چلاتے رہیں 

وہ موج بن کے میان میں آتے رہیں 


ان کیلئے وہ ایک عارضی دوستی تھی 

اور ہم ساری عمر ایفاء نبھاتے رہیں 


انجانے میں نہ جانے کتنے زخم دئے اس نے

ہم مگر زخم پر ہاتھ رکھ کر مسکراتے رہیں 


انہوں نے تو تعلق کے سارے ڈور توڑ دئے

ہم پھر بھی مگر امید کی شمعیں جلاتے رہیں


ہر قرض دوستی کا ادا کون کرے گا 

جب ہم نہیں رہے گے تو دوستی کون کرے گا 

اے خدا میرے دوستوں کو سلامت رکھنا 

ورنہ میرے جینے کے لئے دعا کون کرے گا


‏دوستی کا فریب ہی کھائیں

آؤ کاغذ کی ناؤ تیرائیں


ہم سفر رہ گئے بہت پیچھے

آؤ کچھ دیر کو ٹھہر جائیں


گیسوئے زیست کے یہ الجھاؤ

آؤ مل کر شکیبؔ سلجھائیں

شکیب جلالی

‎#اردو_زبان ✍️


‏نظریاتی اختلاف کے باوجود دوستی اور دوستی کے باوجود نظریاتی اختلاف قائم رکھنا 


ایک حسین روایت ہے

 ❤✍️


🎗️•||•═════•═════•||•🎗️

محبّت، دوستی، ہمدردی، رہنمائی یا مدد🌼

اِس دنیا میں کوئی نہ کوئی ایسی نشانی 

ضرور چھوڑ جائیں جو یہ بتاتی رہے 

کہ اِس راہ سے آپ گزرے تھے...       

           •[🎗️•⭕♥️•🎗️]•  

        •🎗️•|[عشق•زادی•ہوں•یارا ]|•🎗️•


"مجھے اب بلاوجہ کی دوستیاں، زبردستی کے تعلقات اور غیر ضروری گفتگو کرنا بلکل پسند نہیں"


دوستی سمیٹ لیتی ہے #زمانے بھر کے #رنج_و_غم...❤


"سنا ہے #یار اچھے ہوں تو #کانٹے بھی نہیں #چھبتے.....♥


★─┼ 👑🐥💛 '

اب بات دوستی کی نہیں حوصلےکی ہے۔


لازم نہیں کہ تو بھی میرا ہم خیال ہو۔

_____________________________


دوستی بھی عشقَ سے کم نہیں ہوتی⁦❤️⁩

                 💘 سرکار 💘

اگر نبھانے والے سچے ہوں تو 🔥


اگر تمہاری انا ہی کا ہے سوال تو پھر 

چلو میں ہاتھ بڑھاتا ہوں دوستی کے لیے


ایک دوست میری زندگی میں ایسا ہے

پھولوں میں ایک گلاب جیسا ہے😘

میری دوستی کی حد اس پہ ختم ہے

زمین پہ رہتے  ہے  مگر چاند جیسا ہے😍😘


کسی کو جان لینا بہت بڑا عذاب ہوتا ہے

چہرے پڑھنے لگو گے تو دوستیاں ٹُوٹ جائیں گی

نظریں پہچاننے لگو گے تو کئیوں سے گِھن آنی شروع ہو جائے گی

اور یہ تو جاننے کی کوشش بھی نا کرنا

کہ

کون کونسی بات لوگ دِل میں چُھپائے بیٹھے ہیں

یہ تو بس خُدا کا حوصلہ ہے

سب کچھ جانتا ہے اور خاموش رہتا ہے


گرم گرم روٹی توڑی نہیں جاتی_____

آپ سے دوستی چھوڑی نہیں جاتی ___

😎😎😎😎😎


اے  دوست تیری  دوستی کیلئے دنیا چھوڑ دونگا  

اگر تو نے ساتھ چھوڑا تو تیری ہڈیاں توڑ دونگا


پہلے اس کی دوستی 😄

پھر اس کی محبت 

اور پھر بلاوجہ کی نفرت 

او یعنی بڑی ترتیب سے برباد کیا ھے ھیں ایک شخص نے


‏کٹ گئیں ساری پتنگیں ڈور سے

چلتی ہیں کیسے ہوائیں زور سے


بے وفا سارے پرندے ہو گئے

دوستی اپنی بھی تھی اک مور سے


چند جذبے جنگ میں مشغول تھے

رات بھر میں سو نہ پایا شور سے

‎#اپنی_زبان_اردو

 ✍️


ایک الگ سی پہچان بنانے کی عادت ہے ہمیں ۔

زخم ہو جتنا گہرا اتنا مسکرانے کی عادت ہے ہمیں ۔

سب کچھ لٹا دیتے ہیں دوستی میں ۔

کیونکہ دوستی نبھانے کی عادت ہے ہمیں


یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے ؟

.

یہ محلوں ، یہ تختوں ، یہ تاجوں کی دنیا

یہ انساں کے دشمن سماجوں کی دنیا

یہ دولت کے بھوکے رواجوں کی دنیا

یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے ؟

 ´

ہر اک جسم گھائل ، ہر اک روح پیاسی

نگاہوں میں الجھن ، دلوں میں اداسی

یہ دنیا ہے یا عالمِ بد حواسی

یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے ؟

 ´

یہاں اک کھلونا ہے انساں کی ہستی

یہ بستی ہے مردہ پرستوں کی بستی

یہاں پر تو ہے جیون سے موت سستی

یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے ؟

 ´

جوانی بھٹکتی ہے بدکار بن کر

جواں جسم سجتے ہیں بازار بن کر

یہاں پیار ہوتا ہے بیوپار بن کر

یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے ؟

 ´

یہ دنیا جہاں آدمی کچھ نہیں ہے

وفا کچھ نہیں ، دوستی کچھ نہیں ہے

جہاں پیار کی قدر ہی کچھ نہیں ہے

یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے ؟

 ´

جلا دو اسے پھونک ڈالو یہ دنیا

میرے سامنے سے ہٹا لو یہ دنیا

تمھاری ہے تم ہی سنبھالو یہ دنیا

 یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے ؟💔💔💔😢😢😢😢


وہ چاند کیوں نکلا جسے ڈوب جانا تھا..!


اتنی دوستی کیوں کی اگر بھول جانا تھا..!


چاند کی چاندنی میں چاند گوارا نہ ھوا..!

Ay Dost

ھم ھزاروں کے ھوے کوئی ھمارا نہ ھوا.


پیش نگاہ آگ کا دریا ہے دور تک 

ہے کون سا دیار مجھے کچھ پتہ نہیں 


دشمن ہے کون فیصلہ ہو ہی نہیں رہا 

ہے کون غم گسار مجھے کچھ پتہ نہیں 


میں نے سدا خزاؤں سے رکھی ہے دوستی 

ہوتی ہے کیا بہار مجھے کچھ پتہ نہی

✍️


(تو عرض کیا ہے)


خد سے دوستی ہوئی تو پتا چلا کے

💔💔💔

مجھ سے بہتر مجھے کوئی نہیں جانتا____


(ہائے)


اے دل ناداں اب نید سے دوستی کر لو 

وہ شخص تیرا دل توڑ کر سکوں سے سویا ہوگا 


وسیمA ❤


دوستی تو سب سے کرتا ہوں _________  🤝

       صرف خود پر کرتا ہوں 🍁

👉🔥🔥🔥



دوستی عام ہے لیکن اے دوست 

دوست ملتا  بھی تو نصیب سے ہے 😍😘


وقت چلتا رہا، زندگی کٹتی رہی

دوست بڑھتے رہے، دوستی گھٹتی رہی🥀


دشمنی میں دوستی کا سلسلہ رہنے دیا

 اس کے سارے خط جلا دیئے

 مگر پتہ رہنے دیا


آ  جا  کہ  انتظارِ  نظر  ہیں کبھی  سے  ہم

مایوس ہو  نہ جائیں کہیں  زندگی سے ہم


اے  عکسِ  زلفِ  یار  ہمیں  تو  پناہ  دے

گھبرا  کے آ  گئے ہیں بڑی  روشنی  سے  ہم


برسوں  رہی ہے جن سے رہ و رسمِ دوستی

اُنکی  نظر  میں  آج  ہوئے  اجنبی  سے  ہم


اُس رونقِ بہار  کی  محفل  میں  بیٹھ  کر

کھاتے  رہے  فریب  بڑی  سادگی  سے  ہم


یہ دوستی نکاح میں بدلیں گے ایک دن

یونہی تمہارے واسطے خرچہ نہیں کیا

dosti shayari

قدر  کی  ۔جتا مت !

فکر کی ۔بتا مت   !

تو چاہتا ھے۔کے !

دوستی بنی رہے  !

تو محبت کر...!

مگر بتا مت..!

انعام اللہ


خود اپنے غم ہی سے کی پہلے دوستی ہم نے

اور اس کے بعد غم دوستاں کو پہچانا


عجب ہیں یہ انداز وصل و جدائی

جو منزل پہ پہنچے تو منزل نہ پائی

دور ہونے کو ایک لمحہ بہت تھا

پاس آنے میں ایک عمر لگائی

اندھیروں سے دوستی ہوگئی جب

نہ جگنو ملے نہ شمع جلائی

یہ آتش ہے جس پہ زور نہیں کچھ

جلے نہ جلائی اور بجھے نہ بجھائی

 پڑے وقت تو کھلتے ہیں کردار، انوار

کوئی ہے یزیدی، کوئی کربلائی


تم ستاتی بھت ھو پر دل کو بھاتی بہت ہو 🤗😊

سوچتی ہوں کہ دعوت کروں تمھاری پر تم کھاتی بہت ہو 🤣😂


‏گلی میں اور لوگ بھی تھے آشنا 

ہمیں سلام کر گئے ہو خوش رہو 


تمہیں تو میری دوستی پہ ناز تھا 

اسی سے اب مکر گئے ہو خوش رہو 


کسی کی زندگی بنو کہ بندگی 

مرے لیے تو مر گئے ہو خوش رہو


‎#اردو_زبان

✍️


```ہم دوست بنا کر کسی کو رلاتے نہیں____!!

دل میں بسا کر کسی کو بھلاتے نہیں____!!




ہم تو دوست کے لیے جان بھی دے سکتے ھیں____!!

پر لوگ سوچتے ہیں کہ ہم دوستی نبھاتے نہیں____!!`


دوستی کا تحفہ ہر کسی کو نہیں ملتا

یہ وہ پھول ہے جو ہر باغ میں نہیں کھلتا


اس پھول کو کبھی ٹوٹنے مت دینا

کیونکہ ٹوٹا ہوا پھول پھر نہیں کھلتا


دوستی اور کسی غرض کے لئے 

وہ تجارت ہے دوستی ہی نہیں 



نام کی دوستی

نام کی یاری

 دوسروں کی طرح عادت نہیں ہماری


تیری ادا دیکھ کر ہم فدا ہو گئے

فدا تو فدا پر اپنوں سے جدا ہوگئے



یہ دوستیاں کچھ وقت کی ہوتی ہے 

کوئی کسی کا نہی ہوتا ہے


ہم اپنی اسی ادا پر تھـوڑا غـرور کرتے ہیـں 🤗👉🏻

نفرت ہو یـا دوستی دونوں بھـرپـور کرتے ہیں 🤨💯


کتنی اداس گزر رہی ہے نہ میری یہ زندگی 😥💔

نہ موت کو یاد آتی ہے نہ کسی دوست کو 💯😭


بین موسم بادل چھائے گا کیا کوئی اپنی چاہتوں کو مارنا چاہے گا کیا سب کہہ رہے ہیں لڑکیوں کے سپنوں میں راج کمار آتے ہیں اگر ان کے سپنوں میں مزدور آنے لگے تو ان کا سپنا پورا ہو پائے گا کیا اگر  گھوڑا گھاس سے دوستی کر لیں تو کھائے گا کیا ۔.......... طفیل....... .. . یار


پهول" اسے" دو" جو"

قدر" جانتا" ھو"

درد" اسے" دو" جو"

صبر" جانتا" ھو"

وقت" اسے" دو" جو"

انتظار" جانتا"  ھو"


اور" دل" اسے دو جو

پيار جانتا  ھو

اور 

دوستی اس سے کرو جو

نبهانا جانتا ھو


#___💖💖


کون کہتا ہے کہ دوستی برباد کرتی ہے 👩‍❤️‍👩

کوئی نبھانے والا ہو تو دنیا یاد کرتی ہے ❤️💯


دوستی دو دن بڑھا کے تم گھٹانے لگ گئے....

یا تو تھی وہ مہربانی یا ستانے لگ گئے 😔

یا ہمارے ہاتھ سے دامن چھڑانے لگ گئے ♀️


dosti poetry in urdu

میری دوستی کا نصیب ہو تم 

مجھے  سب دوستوں سے عزیز ہو تم


دوستی کے بازار میں چاھ نہیں ہوتی

درد ہوتا ہے مگر آہ نہیں ہوتی

دل سے کیا گیا ہو کوئی سودا

تو چکائی گئی قیمت کی پرواہ نہیں ہوتی


بھروسہ رکھو ہماری دوستی پر ہم کسی کا دل دکھایا نہیں کرتے ہمیں آپ اور آپ کا انداز اچھا لگا ورنہ ہم ہر کسی کو دوست بنایا نہیں کرتے 🥰✍


تیری خاموشی اگر مجبوری ہے 🤫

تو رہنے دو دوستی کونسا

ضروری ہے


محبتوں میں دکھاوے کی دوستی نہ ملا

اگر گلے نہیں ملتا تو ہاتھ بھی نہ ملا


کم ظرف سے دشمنی،

بے وقوف سے مشورہ،

بے ایمان سے کار و بار،

خود غرض سے دوستی،

بے حیا سے تعلق،

کے بجائے اچھا ہے

انسان پوری زندگی اکیلا رہے۔

کاشف قیوم۔ڈوڈہ


بھول شاید بہت بڑی کر لی 

دل نے دنیا سے دوستی کر لی



دوستی کا صلہ ہر حال میں دیں گے 

کوئی کچھ کہے گا تو ٹال دیں گے 

دل نے کہا کہ آپ کی دوستی اچھی نہیں ہے

 تو دل کو سینے سے نکال دیں گے ...


اپنی خواہش اپنا سب کچھ  لیے بیٹھا ہوں

تیرے لئے اپنا قیمتی وقت لیے بیٹھا ہوں

نہ جانے کس بات سے روٹھا ہے تو 

تیرے لئے اپنی محبت تک چھوڑ دی مینے ،کیسا دوست ہے تو


تھک گیا ہے دل وحشی مرا فریاد سے بھی

جی بہلتا نہیں اے دوست تری یاد سے بھی

 پروین شاکر


دوستی دو لوگ کرتے ہیں مگر 

انتظار کسی ایک کے حصے میں آتا ہے


اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیں

کیوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائیں#:#:


یہ دشمنی ہے ساقی یا دوستی ہے ساقی

اوروں کو جام دینا مجھ کو دکھا دکھا کے


پرانی یادیں پھر سے یاد آگئی بہت یاد آتے ہیں یہ دن کیا دن تھے کیا دوستی تھی کیا خوشی کا زمانہ تھا کیا مستی کے دن تھے کیا بچپن کے دن تھے



 بلکہ واپس انے کے لیے دعاکیا کرتے

جانےوالوں کو روکھا نہیں کرتے دوست 


 بلکہ واپس انے کے لیے دعاکیا کرتے

تیری ہر اک ادا مجھے پسند ہے اے دوست 


 سوا ئے اس ادا کے جو ادا تو نے رات میں ادا کیہم وقت دکھ کر یارنہیں بدلتے 

 ہم یار کے کہنے پر وقت بدل دتے ہیں


ہم وقت دکھ کر یارنہیں بدلتے 

 ہم یار کے کہنے پر وقت بدل دتے ہیں


سنو و لمحے بہت خاص ہوتے ہے 

 جسمے ہم تم اک ساتھ ہوتے ہے


ایک ایسا دوست جو روزانا نہیں ملتا 

 وہ صرف پہچان والا ہے اچها دوست نہیں


جن کے یار کمال ہوتے ہیں. 

 وہ لوگ دنیا میں بے مثال ہوتے ہیں.


دوستوں کی زباں کو کھلنے دو 

 بھول جاؤ گے زخم خنجر کے


دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو 

 وفا کرنے والے دوست اکثر غریب ہوتے ہیں


تمہارہ اپنا وہ ہے جو کسی اور 

 کے لیے تمہیں نظر انداز نہ کرے


poetry for best friend in Urdu


دوستوں کی زباں کو کھلنے دو 

 بھول جاؤ گے زخم خنجر کے


دنیا میں دو چیز کھبی نیھں بکتی 

 اک دوستی اور دوسرا سچا پیار


دل سے خیالِ دوست بھلایا نہ جائے گا 

 سینے میں داغ ہے کہ مٹایا نہ جائے گا


ہم وقت دکھ کر یارنہیں بدلتے 

 ہم یار کے کہنے پر وقت بدل دتے ہیں


اسکے ہر زخم پے دل نثار ہوتا ہے ، 

 ظالم کتنا بھی ہو یار تو یار ہوتا ہے


خوشیاں پیسوں سے نہیں ملتی 

 اچھے دوستوں کی کمپنی سے ملتی ہے.


اے دوست تیری دوستی مثل انگور ہے 

 ملنا تو چاہتا ہوں لیکن منزل بہت دور ہے


اپنوں سے ہی مزاق حامد کیا کرو 

 ہر شخص صبر کرنے کی طاقت نہیں رکھتا


ایسے دوست سے ہاتھ دھو لینا بہتر ہے 

 جو تیرے دشمنوں کے ساتھ بیٹھتا ہو


چہرہ دیکھنے سے نا جان پاؤ گے حقیقت میری 🔥

  کہیں پتھر ، کہیں موتی ، کہیں آئینہ ہوں میں ☺


ایک ذرا سی بات پر مدّت کے یارانے گئے

چلو اچھا ہوا کچھ لوگ توپہچانے گئے


دل سے خیالِ دوست بھلایا نہ جائے گا

سینے میں داغ ہے کہ مٹایا نہ جائے گا


تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فرازؔ

دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا


گزر گئے وہ دن مجھ کو گزارے ہوئے

جو تھے کل میری سمت آج تمہارے ہوئے


شرطیں لگائی جاتی نہیں دوستی کے ساتھ

کیجئے مجھے قبول میری ہر کمی کے ساتھ


کٹھن بہت سفر ہے یہ عشق و محبت کا

آساں جُدائی کی ہم یہ راتیں کر لیں


کیوں نہ دوں دوش دلِ ناداں کو

دوستی کا ارادہ تھا اور محبّت ہو گی


روکتا ہے وصل سے گر ہم کو زمانہ

فون پر ہی سہی آؤ کچھ باتیں کر لیں



آ کہ تجھ بن اس طرح اے دوست گھبراتا ہوں میں

جیسے ہر شے میں کسی شے کی کمی پاتا ہوں میں


نفرتوں کے تیر کھا کر، دوستوں کے شہر میں

ہم نے کس کس کو پکارا، یہ کہانی پھر سہی


تُم کو اگر محبت کی اجازت نہ مل سکے

ایک بات سُنو آؤ کُچھ ملاقاتیں کر لیں


friendship poetry in Urdu two lines


اب یہ طے ہوا کے آج پھر ملاقات کریں گے

برسوں کی دوستی پر پھر سے بات کریں گے


ہر یار کو راز مت بتاؤ

یاروں کے بھی یار ہوتے ہیں


آپ کو بھلانا ہے نہ ساتھ چھوڑ جانا ہے

عہد پورا کرنا ہے، آپ کا ساتھ نبھانا ہے


تم سے ملنا ضروری نہیں ہے😍❤

تمہارا مل جانا ضروری ہے💖🔥💯



💕


#خدا کرے یہ #دوستی اتنی #گہری ہو ۔۔👍❤

#وقت #تیرا آئے اور #موت #میری ہو۔۔۔۔۔👍❤


یادوں کی قیمت وہ کیا جانے جو یادوں کو مٹا دیا کرتے ھیں.

 ""دوست""

یادوں کا مطلب تو ان سے پوچھ جو یادوں کے سہارے جیا کرتے ھيں



💯🌹💓


ہم وقت دکھ کر یارنہیں بدلتے 

 ہم یار کے کہنے پر وقت بدل دتے ہیں


ایسے دوست سے ہاتھ دھو لینا بہتر ہے 

 جو تیرے دشمنوں کے ساتھ بیٹھتا ہو


دل سے خیالِ دوست بھلایا نہ جائے گا 

 سینے میں داغ ہے کہ مٹایا نہ جائے گا


ایک ایسا دوست جو روزانا نہیں ملتا 

 وہ صرف پہچان والا ہے اچها دوست نہیں


جانےوالوں کو روکھا نہیں کرتے دوست 

 بلکہ واپس انے کے لیے دعاکیا کرتے


اپنوں سے ہی مزاق حامد کیا کرو 

 ہر شخص صبر کرنے کی طاقت نہیں رکھتا


تمہارہ اپنا وہ ہے جو کسی اور 

 کے لیے تمہیں نظر انداز نہ کرے


دو ستی تو عا م ہے لیکن اے دوست 

 دوست ملتے بھی تو نصیب سے ہیں۔


دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے 

 اک تم نہیں ہوتے تو ہر شے میں کمی ہوتی ہے


اسکے ہر زخم پے دل نثار ہوتا ہے ، 

 ظالم کتنا بھی ہو یار تو یار ہوتا ہے


تیری ہر اک ادا مجھے پسند ہے اے دوست 

 سوا ئے اس ادا کے جو ادا تو نے رات میں ادا کی


خوشیاں پیسوں سے نہیں ملتی 

 اچھے دوستوں کی کمپنی سے ملتی ہے.


ہم وقت دکھ کر یارنہیں بدلتے 

 ہم یار کے کہنے پر وقت بدل دتے ہیں


اے دوست تیری دوستی مثل انگور ہے 

 ملنا تو چاہتا ہوں لیکن منزل بہت دور ہے


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.