خاموش دلوں کی صدا ہوتی ہے
اب ہم آپ کو کیا بتائیں چائے کیا ہوتی ہے
The sound of silent hearts
Now let us tell you what tea is
کیا کہا خوب جمے گی ہماری
یعنی آپ بھی چائے کی شوقین ہیں
What did he say?
That means you are also keen on tea
کیا میں اس کو لکھ کر بھیجوں آؤ چائے پیتے ہیں
کیا اس کو معلوم نہیں کہ موسم کتنا اچھا ہے
Shall I write it down? Let's have some tea
Doesn't he know how good the weather is?
صرف تمہارے ہاتھ کی چاۓ
سر درد بھی عجیب ضد لئے بیٹھا ہے
Only tea in your hand
The headache also sits for a strange stubbornness
سر میں ہو رہا ہے درد تیرا جواب نہ آنے سے
اب تو پلا دے بنا کر چائے عیادت کے بہانے سے
My head hurts because you don't get an answer
Now make tea and make tea under the pretext of visiting
چائے کے کپ میں نظر آتی ہے صورت تیری
ہم اطمینان سے تجهے چسکیوں میں پیتے ہیں
Your face is visible in the cup of tea
We drink you with gusto with satisfaction
کچھ لوگوں سے اچھی تو چائے ہے
کچھ لمحوں میں تو سکون دیتی ہے
Tea is better than some people
It calms down in a few moments
من پسند شخص کی توجہ اور چائے
جتنی بھی مل جائے کم ہی ہوتی
Favorite person's attention and tea
No matter how much was found
آج چائے کی سفارش ہے
آج جنوری کی پہلی بارش ہے
Tea is recommended today
Today is the first rain of January
میں نے پوچھا دکھ کیا ہوتا ہے؟
ظالم نے میرے ہاتھ سے چاۓ کا کپ ہی چھین لیا
I asked what is sadness?
The tyrant snatched a cup of tea from my hand